پاکستان اورویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج کراچی میں کھیلاجا رہاہے۔میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو سیریزمیں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔