آج کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج کا ہنڈرڈ انڈیکس چار سو پوائنٹس اضافے سے اناسی ہزار پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان حکومت کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے مثبت پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔