Thursday, 31 October 2024, 01:07:05 am
 
وسطی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں دس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے
July 21, 2024

وسطی غزہ میں آج اسرائیلی فضائی حملوں میں دس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیارں نے نصیرات اور BUREIJ پناہ گزین کیمپوں میں دو گھروں کو نشانہ بنایا ۔

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے دوران اب تک تقریباً اڑتیس ہزار نو سو انیس فلسطینی شہید اور نواسی ہزار چھ سو بائیس زخمی ہوچکے ہیں۔