پاکستان کے ناصر اقبال نے میلبرن میں سوئٹزر لینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ کو ہرا کر تسمانیہ اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔