Saturday, 27 July 2024, 12:47:04 pm
ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائیگا
May 22, 2024

چار میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں ہو گا، دونوں ٹیمیں رات ساڑھے 10 بجے میدان میں اتریں گی، قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ انگلش ٹیم کی کپتانی کے فرائض جوز بٹلر سرانجام دیں گے۔