Friday, 26 April 2024, 06:12:19 pm
امریکہ ایران پر تمام غیر منصفانہ پابندیاں ختم کرے: ابراہیم رئیسی
June 22, 2021

ایران کے نئے منتخب صدر نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ تمام غیرمنصفانہ پابندیاں ختم کرے۔تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہاکہ ایٹمی معاہدے کے تحت امریکہ اوریورپ کو اپنے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔