Tuesday, 03 December 2024, 05:23:15 pm
 
غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 62 فلسطینی شہید
May 23, 2024

File Photo

غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید باسٹھ فلسطینی شہید اور ایک سو اڑتیس زخمی ہو گئے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک پینتیس ہزار سات سو نو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔