سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ مقبول باقر نے آج کراچی میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون کے عزم کاا عادہ کیا۔