غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں اسرائیلی فوج کے تازہ زمینی حملوں میں مزید چوراسی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم از کم انتالیس ہزار نوے فلسطینی شہید اور نوے ہزار ایک سو پینتالیس زخمی ہوچکے ہیں۔