Sunday, 08 September 2024, 04:25:40 am
 
ویمن ایشیا کپ: آج بنگلہ دیش کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا
July 24, 2024

خواتین ایشیا کرکٹ کپ میں آج دمبولا میں بنگلہ دیش کا مقابلہ ملائشیا سے ہوگا۔

میچ دن ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

دوسرا میچ آج اسی مقام پر سری لنکا اور تھائی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

ادھر پاکستان اور بھارت کی خواتین ٹیمیں ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔