فائل فوٹو
چین کے شہر HANGZHOU میں ایشین گیمز میں خواتین کرکٹ کے مقابلوں میں سری لنکا اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق کل صبح گیارہ بجے بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلاجائے گا۔