Saturday, 27 July 2024, 01:17:32 pm
پاکستانی سفیر شعیب سرور نے ملکہ ڈنمارک کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں
September 24, 2023

ڈنمارک میں پاکستان سفیر شعیب سرور نے کوپن ہیگن میں ملکہ ڈنمارک ماگریٹ دوم کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔شعیب سرور اپنے سفارتی کیریئر کے دوران کینیڈا، ہالینڈاور امریکہ میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔