Thursday, 12 September 2024, 04:14:07 pm
 
گورنر سندھ کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات
November 24, 2023

سندھ کے گورنر محمد کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں گورنروں نے دونوں صوبوں کے درمیان قریبی تعاون، ملک کو درپیش اقتصادی مشکلات، صنعت کاروں کے مسائل اور باہمی دلچسپی کے دوسرے اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔