Thursday, 31 October 2024, 01:06:58 am
 
مشرقی شام میں امریکی فضائی حملوں میں ملیشیاگروپ کے چودہ جنگجومارے گئے
March 25, 2023

مشرقی شام میں امریکی فضائی حملوں میں ایک ملیشیاگروپ کے چودہ جنگجومارے گئے۔امریکی حکام نے کہاکہ یہ فضائی حملے جمعرات کی رات ہونے والے اس ڈرون حملے کے بعد کئے گئے جس میں شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پرایک کنٹریکٹرماراگیا۔