Saturday, 27 April 2024, 05:33:53 pm
غزہ:تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید 9 فلسطینی شہید
March 25, 2024

File Photo

غزہ کے علاقے DEIR--EL--BALAHمیں ایک مکان پر تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم مزید نو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔متعدد افراد ابھی تک تباہ شدہ گھر کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔