Saturday, 27 July 2024, 12:21:42 pm
مینز ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
May 25, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان لیڈز میں پہلا میچ کوئی گیند کھیلے بغیر بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔