Thursday, 31 October 2024, 01:07:00 am
 
غزہ:خان یونس میں اسرائیلی حملوں میں مزید ایک سو انتیس فلسطینی شہید ہوگئے
July 25, 2024

غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میںایک سو انتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں اورتقریبا ڈیڑھ لاکھ رہائشیوں کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں انتالیس ہزار ایک سو پینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔