Monday, 16 September 2024, 11:51:44 pm
 
چہلم امام حسین: سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
August 25, 2024

سندھ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کل حضرت امام حسین رضی اﷲ عنہ کے چہلم کے موقع پر صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول اور کالج بند رہیں گے ۔

اس سلسلے میں سندھ کے سکولوں ، محکمے اور کالجوں کے محکمے نے الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں۔