Sunday, 08 September 2024, 04:44:52 am
 
پاکستان سپر لیگ:آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل ہوں گے
February 26, 2024

پاکستان سپر لیگ میں آج (پیر) لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل ہوں گے۔

میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔