File photo
سندھ کے وزیراعلیٰ سیدمرادعلی شاہ نے صوبے کے تیس اضلاع میں مہنگائی پرقابوپانے کیلئے صوبائی وزراء ،مشیروں، معاونین خصوصی اورصوبائی ارکان اسمبلی کو ذمہ داریاں سونپی ہیں۔