پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے یوم تکریم شہدائے پاکستان کو جوش و جذبے سے منانے پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ اس موقع پر قوم نے شہداء اور ان کے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔