سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسور ی نے جمعہ کے روز گورنر ہائوس کراچی میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔