عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے سالانہ آل پاکستان نعت مقابلہ نیشنل براڈ کاسٹنگ ہائوس اسلام آباد میں جاری ہے۔
اس کا اہتمام ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔
صوبائی سطح کے نعت مقابلوں کے ٹاپ پوزیشن ہولڈرز قومی سطح کے مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔