Sunday, 19 May 2024, 12:57:47 pm
ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور افغانستان کے درمیان آخری میچ آج کھیلا جائے گا
March 27, 2023

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹو نٹی کرکٹ میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔افغانستان کو پاکستان کے خلاف سیریز میں دو ۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔