Sunday, 08 September 2024, 09:26:21 am
 
خواتین ایشیاء کپ کا فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان کل کھیلا جائے گا
July 27, 2024

خواتین ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بھارت اور میزبان سری لنکا کے درمیان کل دمبولا میں کھیلا جائے گا۔

میچ دن اڑھائی بجے شروع ہوگا۔

بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش جبکہ سری لنکا نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔