Friday, 18 October 2024, 11:54:40 am
 
تخت پڑی جنگل بچاؤ مہم کا آغاز
July 27, 2024

تخت پڑی جنگل کی بحالی میں اقلیتی برادری کی شرکت تخت پڑی جنگل بچاؤ مہم کا آغاز ایک سوچ، ایک جذبہ، ایک منزل مہم کا آغاز آج (ہفتہ) شام 4 بجے ہو گا جس میں دو لاکھ سے زائد پودے اگائے جائیں گے اس مہم میں بطور گرین یوتھ ایمبیسیڈرز، کرکٹرز, عیسائی، سکھ اور ہندوبرادری بھی بھرپور شرکت کر رہی ہے ۔

مسہ کسوال گوجرخان کے معززین کی تخت پڑی شجرکاری بحالی مہم میں شرکت کی یقین دہانی ۔

تخت پڑی کی تاریخی اہمیت کا حامل ہونے کا اعادہ کیا گیا ہے تخت پڑی کہ ارد گرد گاؤں کے لوگوں کو بھی ترغیب۔ پوٹھوار کے باسیوں میں تخت پڑی جنگل سے گہری دلچسپی موجود ہ ہل علاقہ میں جوش و خروش پایا جاتا ہے27 جولائی کو تخت پڑی جنگل بحالی میں شرکت کر کے مٹی کا قرض اتارنے پر زور دیا گیا۔