Saturday, 28 December 2024, 10:07:37 am
 
حکومت انصاف، قانون کی حکمرانی کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے،دانیال چوہدری
December 27, 2024

اطلاعات و نشریات کے پارلیمانی سیکرٹری بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت انصاف، قانون کی حکمرانی اور قومی سلامتی کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کی ہمیشہ غیرمتزلزل عزم کے ساتھ حفاظت کی جائے گی۔