Saturday, 27 July 2024, 07:26:45 am
پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
February 28, 2024

پی ایس ایل: سیزن 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔

  کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائےکراچی کنگز کا 166 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے باآسانی 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اس سے قبل کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔