Wednesday, 12 March 2025, 04:32:28 pm
 
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں دفاعی برآمدات کے حوالے سے خصوصی سیمینار کا انعقاد
February 28, 2025

ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں دفاعی برآمدات کے حوالے سے ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد ہوا ۔

وزارت دفاعی پیداوا ر کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ڈ محمد چراغ حیدر نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی صنعت قومی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی صنعت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔