Saturday, 15 March 2025, 06:45:12 pm
 
خیبرپختونخواکے11اضلاع میں انسدادپولیومہم پیرسے شروع ہوگی
June 28, 2024

خیبرپختونخوا کے گیارہ اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی۔

خیبرپختونخوا کے ہنگامی مرکز کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے تیرہ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔