آج ضلع ڈیرہ اسماعیل خا ن کے علاقے رحمانی خیل میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔پولیس نے فائرنگ میں ملوث مشتبہ افراد کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے۔