Wednesday, 15 January 2025, 09:15:16 am
 
پی ایس ایل 9:آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا
February 29, 2024

پاکستان سپر لیگ میں آج کراچی میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ادھر رات کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر165 رنز بنائے۔جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔