Wednesday, 15 January 2025, 12:44:32 pm
 
ملکی ترقی کیلئے ڈیجیٹل تبدیلی بہت ضروری ہے،احسن اقبال
May 29, 2023

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کیلئے ڈیجیٹل تبدیلی بہت ضروری ہے۔

آج لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس سال لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔