Saturday, 27 July 2024, 05:47:17 am
رفاہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی حملے میں مزید اکیس فلسطینی شہید
May 29, 2024

رفاہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی حملے میں کم از کم اکیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔غزہ میں گزشتہ برس سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں چھتیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور اکاسی ہزار ایک سو چھتیس زخمی ہوچکے ہیں۔