Wednesday, 15 January 2025, 09:25:47 am
 
اٹھارہ سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی ایشین والی بال چمپئن شپ:پاکستان نے بھارت کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹ سے ہرا دیا
July 30, 2024

رات بحرین میں اٹھارہ سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی ایشین والی بال چمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹ سے ہرا دیا۔

پاکستان نے پچیس بیس،انتیس ستائیس اور پچیس پندرہ سے کامیابی حاصل کی۔