پیرس اولمپکس میں جاپان چھ طلائی میڈلز سمیت بارہ مجموعی تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔
فرانس سولہ تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جس میں پانچ طلائی تمغے شامل ہیں جبکہ چین پانچ طلائی تمغوں سمیت بارہ تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔