آج لنکن میں ایک پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو اٹھائیس رنز سے ہرادیا۔
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے جواب میں پاکستان کی ٹیم آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چالیس رنز بناسکی۔