اسلام آباد میں آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی ڈیپارٹمنٹل کیٹگری میں پاکستان آرمی اور واپڈا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
واپڈا گرینز کا مقابلہ پاکستان آرمی اے سے ہوگا جبکہ سیمی فائنل میں واپڈا اے کا مقابلہ آرمی گرینز سے ہوگا۔