File photo
امورکشمیر کے وزیر انجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کو آئندہ مالی سال میں مطلوبہ فنڈز فراہم کئے جائیںگے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں ایک بریفنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔