ریڈیو پاکستان
Wednesday, 22 March 2023, 04:16:03 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
وزیراعظم کا ٹیلی سکول پاکستان موبائل ایپ کا افتتاح
این ڈی ایم اے کا ترکیہ،شام کیلئے50 ہزار ٹینٹوں کی تیاری کا آرڈر
حکومت کا5 ارب روپے کے رمضان امدادی پیکیج کا اعلان
آئی ٹی گریجویٹس کو تربیت دینے کیلئے ٹیک لفٹ بوٹ کیمپ کا آغاز کیا گیا:امین
ڈی آئی خان،سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
رانا تنویر کا تعلیمی شعبے میں پاکستان،مالدیپ تعاون بڑھانے پر زور
وزیراعظم شہبازشریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ کی ملاقات
احسن اقبال کا ملک بھر میں 250 منی سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان
جاپان کی ملتان میں موسمیاتی راڈار منصوبے کیلئے76 کروڑ ین کی اضافی گرانٹ
حالات حاضرہ
بی جے پی نے مسلمانوں کیخلاف دھمکیوں کے نظریے کی مہم شروع کررکھی ہے ،کشمیری سیاسی ماہرین/تجزیہ کار
سرینگرمیں اپنے انٹرویو زاوربیانات میں کہاکہ مودی کے بھارت میں ہندوتواکارکنوں کی طرف سے مسلمانوں کومسلسل نشانہ بنایاجارہاہے ۔
دفاعی تجزیہ نگاروں نے امیدکااظہارکیاہے کہ قوم اورمسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینگی
میجرجنرل ریٹائرڈشمریزسالک نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات کوموثرحکمت عملی اورپالیسی کے ذریعے روکاجاسکتاہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک سندھ کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے کام کررہا ہے
یہ بات تنظیم کی نمائندہ Florence Rolle نے ریڈیوپاکستان کے انگریزی چینل کے پروگرام ''Plannet ایف ایم 87.6 میں گفتگو کے دوران کی۔
پی اے ایف کا پوری قوت کے ساتھ مادر وطن کی فضائی سرحدوں کے دفاع کے عزم کا اعادہ
اسکواڈرن لیڈر امیر عبداللہ نے کہا کہ ہندوستان کا علاقائی بالادستی کی طاقت بننے کا خواب ہمیشہ پاکستان نے بار بار چکنا چور کیا ہے۔
حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کام کر رہی ہے، وزیرمملکت توانائی
محمد ہاشم نوتیزئی نے کہا کہ وزیراعظم نے 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز سے استثنیٰ دے دیا۔
وزیرمملکت خزانہ کا آئی ایم ایف کےتوسیعی سہولت فنڈکی بحالی کاخیرمقدم
عائشہ پاشا نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے ہمیں فوری طور پر1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی مدد ملے گی۔
سندھ کے ہنگامی امدادی ادارے کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
پی ڈی ایم اے سندھ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ شدید سیلاب سے مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔
View More News