رضیہ سلطانہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بچوں پر ظلم و ستم پر شدید تشویش کا اظہار
رضیہ سلطانہ نے کہا کہ بھارت کی جیلوں میں بند قیدی جن میں ان کے والد یاسین ملک بھی شامل ہیں، ان کا حق خودارادیت کے حصول کیلئے پرامن جدوجہد کے سوا کوئی قصور نہیں۔