Friday, 17 May 2024, 07:16:35 am
ترکیہ کاعالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف مقدمے میں فریق بننے کافیصلہ
May 02, 2024

ترکیہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے مختلف جنوبی افریقہ کی نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کافیصلہ کیاہے۔

یہ اعلان ترکیہ کے وزیر خارجہ Hakan-Fidan نے انڈونیشیا کے اپنے ہم منصب Retno-Marsudi کے ساتھ انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ اکانومی دستاویزکی تیاری کے بعدوہ عالمی عدالت انصاف میںسرکاری طورپر شمولیت کاحلف نامہ جمع کرائیںگے جس کامقصد اس سیاسی فیصلے پرعملدرآمدکراناہے۔

ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہاکہ ان کاملک ہرصورت میں فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔