Saturday, 18 May 2024, 02:28:04 pm
وسطی غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملہ،5 فلسطینی شہید
May 03, 2024

وسطی غزہ کے Burejiپناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں پانچ فلسطینی شہید ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہد ہونے والے افراد کی تعداد چونتیس ہزار پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔