Sunday, 19 May 2024, 01:49:42 am
ٹی ٹونٹی سیریز، ویسٹ انڈیز نے پانچویں میچ میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی
May 04, 2024

رات کراچی میں پانچویں اورآخری ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔پاکستان کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوچونتیس رنزبنائے۔جواب میں ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے اٹھارہ اعشاریہ دواوورز میں دووکٹوں کے نقصان پرہدف حاصل کر لیا۔اس طرح ویسٹ انڈیزکی خواتین ٹیم نے سیریز چار۔ایک سے جیت لی ۔