لیبر پارٹی کے رکن صادق خان مسلسل تیسری بار لندن کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے اپنی حریف کنزرویٹو پارٹی کیSUSAN-HALL کو بڑے فرق سے شکست دی۔
صادق خان نقل مکانی کرنے والے پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے ہیں۔