Sunday, 19 May 2024, 08:58:42 am
اذلان شاہ ہاکی کپ ،کل پاکستان کامقابلہ جاپان سے ہوگا
May 06, 2024

ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری تیسویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گا۔

میچ سہ پہر سوا تین بجے شروع ہوگا۔