Sunday, 19 May 2024, 09:30:38 am
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان نے جنوبی کوریا کوچارصفرسے ہرادیا
May 06, 2024

سلطان اذلان شاہ فیلڈ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی بھی سمیٹ لی۔

حنان شاہد، ارشد لیاقت، غضنفر علی اور سفیان خان نے ایک ایک گول کیا۔