Tuesday, 30 May 2023, 06:02:13 am
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا
March 08, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد،گلگت اورمظفرآباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھارہکراچی بیسپشاور چودہکوئٹہ چھاورمری پانچ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، Leh،پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ میںموسم سرداورخشک جبکہ جموں میں خشک رہیگا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر میں چارڈگری سینٹی گریڈ، جموں بارہ، Leh منفی چار، پلوامہ ،شوپیاں اوربارہ مولہ چھ اوراننت ناگ میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ۔