Thursday, 30 May 2024, 02:53:55 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک گرم رہے گا
April 08, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ جنوبی حصوںمیں گرم رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اکیس کراچی چوبیس پشاور سولہ کوئٹہ نو مری گیارہگلگت آٹھاور مظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، LEH پلوامہ انت ناگ شوپیاں بارہ مولا اور جموں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت :سرینگر اننت ناگ اور شوپیاں میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں سترہ، Leh صفر پلوامہ اور بارہ مولہ میں سات ڈگری سینٹی گریڈ