Friday, 14 June 2024, 08:28:13 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا
May 08, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور مظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور پچیس کراچی اٹھائیسپشاور اکیسکوئٹہ چودہگلگت اور مری تیرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ،Leh،پلوامہ اوربارہ مولہ اننت ناگ جموں اور شوپیاں میںمطلع جزوی طورپرابرآلود اور خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سری نگر میںتیرہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں تئیس، Lehدو، پلوامہ اننت نا گ اور شوپیاں بارہ اوربارہ مولہ چودہ ڈگری سینٹی گریڈ ۔